1 دسمبر 2011 - 20:30

حزب اللہ لبنان کےسربراہ سیدحسن نصراللہ نےکہاہےکہ شام میں حزب اللہ کی موجودگی کےبارےمیں بعض رپورٹیں سفیدجھوٹ ہيں۔

ابنا: سیدحسن نصراللہ نےجمعرات کی رات جنوبی بیروت کےمضافات میں ایک خطاب میں علاقے اورلبنان کی تازہ ترین صورت حال کی وضاحت کرتےہوئےکہاکہ بعض خبری ذرائع کےدعوؤں کےباوجود شام میں حزب اللہ کا کوئی بھی کارکن موجود نہیں ہے اورحزب اللہ کی تشکیل کا مقصد مقبوضہ علاقوں کی آزادی کےلئے غاصب صہیونی دشمن کےخلاف جدوجہد کرنا ہے۔........ /169